اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی، جو شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے تہران کے دورے پر آئے تھے، کل [بدھ 22 مئی 2024ع کی] صبح رہبر معظم امام خامنہ ای (مد ظلہ العالی) سے ملاقات کی اور عراقی حکومت اور قوم کی طرف سے صدر اور وزیر خارجہ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے سانحے پر رہبر معظم کو تعزیت پیش کی۔/110
23 مئی 2024 - 04:55
News ID: 1460570